سلام اوورسیز پاکستانیو
میں تصور کرتا ہوں کہ ہم میں سے اکثر پاکستان میں ہونے والی ہرخبر کے لئے اسکرینوں سے چپکے ہوئے ہیں اور سوچتے ہیں کہ ہم پاکستان کو مزید مستحکم بنانے کے لیے کیا کر سکتے ہیں
ڈان میں میرے حالیہ مضمون سے کچھ اعدادوشمار حاضر ہیں :
ہمارے حساب کے مطابق، پی ٹی آئی کو نئے شامل ہونے والے آزاد امید واروں کے ساتھ سادہ اکثریت والی حکومت بنانے کے لیے 12 اضافی نشستوں کی ضرورت تھی، جس کے لئے 19,356 اضافی ووٹ درکار تھے
بہت اہم کام جو و ہم کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ اگلے انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان متعدد صوبوں میں الیکشن کمیشن کے خلاف قانونی کروائی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کیوں کہ الیکشن کمیشن نے اوورسیز کے لئے ووٹ کرنے کو تقریباً نا ممکن بنا دیا ہے
فی الحال، ہمیں اگلے چند ہفتوں میں آنے والے اخراجات کے لیے تقریباً $1000 اضافی در کار ہیں ۔
برائے مہربانی دل کھول کر سپورٹ کریں، تاکہ ہم سب اگلے انتخابات میں پاکستان میں ایک مستحکم حکومت بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں
میڈیا کوریج:
Dawn: Local govt polls: Notices to govt, ECP on overseas Pakistani’s plea for voting right
LAHORE: The Lahore High Court on Wednesday issued notices to the federal government, the election commission and other authorities on an overseas Pakistani’s plea for allowing the citizens living abroad to cast their votes in the local government polls in Punjab.
Dawn: THE GAME-CHANGING OVERSEAS VOTE
As per our estimates, in up to 186 constituencies out of the total 272 in the National Assembly, overseas votes are material, i.e. they can potentially change outcomes. Overseas votes, if cast in large numbers, have genuine political significance...
Details of the second petition

