براہ کرم، اپنا فیڈبیک شیرکریں تاکہ ہم اسے بہتر بناتے رہیں۔
پٹیشنز
❇️آن لائن پٹیشن پر دستخط کریں ۔لنک
اپنی آواز بلند کریں
❇️اس اقدام کے خلاف اورسیاس پاکستانی ایسوسی ایشنز اور ممتاز سمندر پار پاکستانیوں کھلے خطوط لکھیں
پرامن احتجاج
❇️پاکستان میں اور پاکستان سے باہر سیاسی اہمیت کے اہم مقامات پر احتجاج کریں
قانونی کارروائی
❇️ہم انشاللہ اس قانون سازی کو چیلنج کریں گے جو ہمارے ووٹنگ کے حقوق کو چھینتا ہے۔
عزیز و اقارب پروگرام
❇️ہر اوورسیز پاکستانی یقینی بناے کہ کم از کم دو افراد، جو عموما ووٹ نہیں ڈالتے ،وہ باہر آئیں اور ووٹ دیں۔
❇️ابھی سے دوست و اقارب سے بات چیت شروع کر دیں
❇️ اپنے (18+) بچوں، بھانجے، بھانجیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
یقینی بنائیں کہ ان کے پاس CNIC ہے۔
اور وہ ووٹ ڈالنے کے لئے نکلیں
❇️ان کے خدشات کا جواب دیں اور ان کو جو سہولت چاہیے وہ مہیا کریں
اپنی کمیونٹی کو منظم کریں۔
❇️آخری حکومت کے پاس،٢٠١٨ کے جنرل انتخابات میں اضافی ١٩،٣٥٦ ووٹ ہوتے تو وہ سادہ اکثریت سے حکومت بنا سکتی تھی. سورس
❇️اس لنک پر ہم ان نشستوں کی فہرست شائع کر رہے ہیں جہاں پر چند ووٹوں سے انتخنبت کا نتیجہ بدل سکتا ہے ۔ ان حلقوں میں اپنی برادریوں اور کمیونٹی کے اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان آنے کی ترغیب دیں۔
❇️ان نشستوں پر لوگوں کو پاکستان سفر کرنے کے لئے فنڈز مہیا کریں
❇️اگر آپ اوورسیز ہیں اور آپ کا ووٹ ایسے حلقے میں ہے جہاں آپ کی پارٹی کے پاس واضح برتری ہے تو آپ کسی ایسے شخص کو سفر کرنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں جس کا ووٹ ایسے حلقے میں ہے جہاں مقابلہ سخت ہے