ہمارے نئے قارئین کو خوش آمدید، سپریم کورٹ کی پٹیشن پر دستخط کرنے کے لیے آپ کا شکریہ
ہائی کورٹ کے سامنے ہماری اوورسیز ووٹنگ کی دو درخواستیں تھیں۔
کیس نمبر 1: ووٹنگ کے لیے غیر قانونی تقاضے جیسے پاسپورٹ وغیرہ
کیس نمبر 2: الیکشن کمیشن کا ہمارے لیے جلد آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے انتظامات کرنے میں ناکامی۔
معزز جج نے جواب نہ دینے پر اٹارنی جنرل پر برہمی کا اظہر کیا اور کہا کہ وہ اگلی سماعت (28 اپریل) کے لیے تیار ہو جائیں ورنہ وہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو طلب کر سکتے ہیں۔
اب تک یہ ہمارے کیس کی سب سے مثبت پیش رفت ہے
ہم ایک طویل سفر طے کر چکے ہیں۔ یہ سفر جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
میڈیا کوریج
کیس پر اپ ڈیٹ
📢 حوصلہ افزا پیش رفت 👏
❇️سرکاری وکیل کی جانب سے دلائل کی مزید مہلت مانگنے پر برہم جج صاحب نے کہا اتنا اہم نوعیت کا معاملہ ہے مگر کوئی سنجیدہ نہیں ہے، کیوں نہ عدالت وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو طلب کرے
❇️مکمّل ویڈیو@adv_ghaffar1🧵👇
@chughtae @raoaliibrahim
OP Voters @OPVoters
اوورسیز ووٹنگ پر 92 نیوز کے ساتھ میرا انٹرویو