

Discover more from Overseas PK Voters' Newsletter
اوورسیز پاکستایوں، آپ کے ووٹ میں اتنی طاقت ہے کہ، اگلی حکومت کو دو تہائی اکثریت دلوا سکتی تھی
لیکن امپورٹڈ حکومت کو شاید یہ گوارا نہ تھا.
اپ اب بھی، اگلے چند دنوں میں، پنجاب کے بائی الیکشن میں بہت کلیدی کردار ادا کرکے اس امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں
یہ انتخابات بیس نشتوں میں ہیں جو کہ ١٤ ڈسٹرکٹس میں ہیں. یہ زیل ہیں
PP-7(راولپنڈی)
PP-83(خوشاب)
PP-90(بھکر)
PP-97(فیصل آباد)
PP-125(جھنگ)
PP-127(جھنگ)
PP-140(شیخوپورہ)
PP-158(لاہور)
PP-167(لاہور)
PP-168(لاہور)
PP-170(لاہور)
PP-202(ساہیوال)
PP-217(ملتان)
PP-224(لودھراں)
PP-228(لودھراں)
PP-237(بہاولنگر)
PP-272(مظفر گڑھ)
PP-273(مظفر گڑھ)
PP-282(لیہ)
PP-288(ڈیرہ غازی خان)
اگر اپ کے دوست اور احباب ان علاقوں میں رہتے ہیں تو آپ اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کے لئے بہت قلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں
ایں چند مثالوں کے ساتھ دیکھیں
PP-168 (لاہور)
جیت کا مارجن 701
اوورسیز پاکستانی تقرینا 17000
PP-7(پنڈی)
جیت کا مارجن 1905
اوورسیز پاکستانی تقرینا 53000
اپ نے ان الیکشن میں اپنی پارٹی کی جیت یقینی بنانے کے لئے یہ ٣ کام کرنے ہیں. آپ کی آسانی کے لئے ہم نے ایک گائیڈ بک بنا دی ہے جو کہ اپ یہاں دیے ہوے لنک سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں
جانئے ضمنی انتخابات کہاں ہو رہے ہیں۔
اس کے لیے ہم نے آپ کے لیے نقشے فراہم کیے ہیں. ان کا لنک گائیڈ بک میں موجود ہے
ان علاقوں میں دوست اوراحباب کی تلاش کریں۔
ان علاقوں میں کم از کم 2 لوگوں کو تلاش کریں جو عام طور پر ووٹ نہیں دیتے ہیں۔
ان سے رابطہ کریں اور انہیں ووٹ دینے کے لیے راضی کریں۔
راہ نمائی اور سپورٹ
انہیں کہیں کہ وہ صبح سویرے اپنے پولنگ سٹیشنوں پر جا کر اپنا ووٹ ڈالیں۔
پولنگ کا وقت ختم ہونے پر موبائل کیمروں کے ساتھ پولنگ سٹیشن پر جائیں اور دھاندلی کی کسی بھی کوشش کی ریکارڈنگ کریں۔
ان تین کاموں کی قدم بہ قدم تفصیل اس گائیڈ بک میں موجود ہے جو اپ اس لنک سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.
کسسی کسم کے سوال کے لئے آپ ہم سے وہاٹسپپ پر رابطہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک شکریہ
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے کمپین پلان
We Pakistani overseas we need right of vote we stand with imran Khan
We always with IK